A- A A+
Feb 27 2021 9:12PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ بھارت کا دو ہزار اکیس کا کھلونوں کا میلہ آتم نربھر بھارت بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم:وزیراعظم۔            ٭ ریاستیں اور مرکز کے زیرانتظام علاقے کووڈ-اُنیس وبا پر قابو پانے کیلئے سخت نگرانی رکھیں:داخلہ سکریٹری۔            ٭ ملک بھر میں ایک کروڑ بیالیس لاکھ سے زیادہ افراد کے کووڈ-اُنیس سے بچاﺅ کا ٹیکے لگائے گئے۔            ٭ مغربی بنگال‘ آسام‘ تمل ناڈو‘ کیرالہ اور پوڈوچیری اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان۔            ٭ وزیراعظم کل آکاشوانی سے ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات پیش کرینگے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 23, 2021
9:38PM

اکیسویں صدی کے بھارت کی ضروریات اور امنگیں تبدیل ہوچکی ہیں : وزیر اعظم

Screen Grab (PMO India)

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 21ویں صدی کے بھارت کیضروریات اور امنگیں تبدیل ہوچکی ہیں، لہٰذا اب انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی (IIT) کو انسٹی ٹیوٹ آف انڈیجینسٹیکنالوجی (IIT) کے طور پر اگلی سطح تک لے جانا ہوگا۔ آج IIT کھڑگ پور کے 66 ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کرتےہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ جنہیں آج ڈگریاں ملی ہیں وہ نہ صرف نئی زندگی شروع کریں گےبلکہ ملک کے لاکھوں عوام کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کیلئے اسٹارٹ اَپ کے طور پر بھیکام کریں گے۔ پاس ہونے والے طلبا کو دیئے گئے تمغے اور انعامات، اِس ملک کے عوام کےمطالبات کے منشور ہیں، جنھیں اُنھیں پورا کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ آج کا دن نئے بھارتکی تعمیر کیلئے ایک اہم دن ہے کیونکہ جو طلبا باوقار اداروں سے پاس ہوئے ہیں وہ130 کروڑبھارتیوں کی امنگوں کے نمائندہ ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ انجینئروں میں وہصلاحیت ہے کہ وہ چیزوں کو، نمونے سے پیٹنٹ تک لیکر جائیں۔ انھوں نے کہا کہ خودبیداری،خوداعتمادی اور بے لوث ہونا، زندگی میں کامیابی کی کنجی ہے۔x


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

26 Feb 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 33.2 15.2
ممبئی 36.0 21.2
چنئی 32.2 20.4
کولکاتہ 36.3 21.6
بنگلور 33.0 17.4