A- A A+
Feb 27 2021 10:14PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
مرکز نے یکم مارچ سے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کو بہتر بنانے کیلئے رہنما خطوط کا اعلان کیا            ٭ کھلونوں کا میلہ آتم نربھر بھارت بنانے کی سمت ایک بڑا قدم ہے: وزیر اعظم            ٭ وزیر اعظم کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔            ٭ چناؤ کمیشن نے 18 پولیس افسروں کے تبادلے روک دیئے ہیں جن کا حکم آسام سرکار کی طرف سے دیا گیا تھا۔            ٭ مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ضابطوں میں متن کو بلاک کرنے کیلئے کوئی نئی شق نہیں بنائی گئی ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 23, 2021
9:35PM

ڈی اے سی نے 13 ہزار 700 کروڑ روپئے مالیت کی خریداری کی تجاویز منظور کیں

@PIB_India

دفاعی سازوسامان حاصل کرنے والی کونسل DAC نے بھارتی فوج، بھارتی بحریہ اور بھارتی فضائیہ کودرکار، مختلف ہتھیاروں، پلیٹ فارموں، سازوسامان اور نظام حاصل کرنے کی تجاویز کو آجمنظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری مجموعی طور پر 13 ہزار 700 کروڑ روپئے کی خریداری کیلئےدی گئی ہے۔ یہ ہتھیار اور سازوسامان، دفاعی خریداری کے انتہائی ترجیحی زمرے میں آتاہے جو بھارت ہی میں ڈیزائن اور تیار کیا گیا ہے۔ خریدے جانے والے سامان میں دفاعی تحقیقوترقی کی تنظیم DRDO کی طرف سے ڈیزائن اور تیار کئے گئے پلیٹ فارم اورنظام بھی شامل ہیں۔x


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

26 Feb 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 33.2 15.2
ممبئی 36.0 21.2
چنئی 32.2 20.4
کولکاتہ 36.3 21.6
بنگلور 33.0 17.4