A- A A+
Feb 27 2021 10:14PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
مرکز نے یکم مارچ سے کووڈ-19 ٹیکہ کاری کو بہتر بنانے کیلئے رہنما خطوط کا اعلان کیا            ٭ کھلونوں کا میلہ آتم نربھر بھارت بنانے کی سمت ایک بڑا قدم ہے: وزیر اعظم            ٭ وزیر اعظم کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔            ٭ چناؤ کمیشن نے 18 پولیس افسروں کے تبادلے روک دیئے ہیں جن کا حکم آسام سرکار کی طرف سے دیا گیا تھا۔            ٭ مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ضابطوں میں متن کو بلاک کرنے کیلئے کوئی نئی شق نہیں بنائی گئی ہے۔           
خبروں کی جھلکیاں

Feb 23, 2021
9:34PM

انسانی حقوق کے ایجنڈے کو اب بھی کئی چیلنجز کا سامنا : ایس جے شنکر

Tweeted by @AIR

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ انسانی حقوقکے ایجنڈے کو اب بھی کئی چیلنجز کا سامنا ہے، جس میں سے زیادہ تر دہشت گردی کی وجہسے ہیں۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 46 ویں اجلاس کے اعلیٰ سطح کے Segment میں دیئے گئے اپنے بیان میں ڈاکٹر جے شنکر نے کہاکہ ہمیشہ جاری رہنے والے مسائل بھی اتنی ہی تشویش کا باعث رہے خواہ وہ عالمی سطح پرنابرابری ہو مسلح تنازعات۔ انھوں نے کہا کہ اِن دنوں جاری وبائی صورتحال میں کئی جغرافیائیعلاقوں میں صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ وزیر موصوف نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہےکہ ہم اِن چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مل کر کام کریں اور ساتھ ہی کثیر سطحی اداروں اورنظام کی تشکیلِ نو کی ضرورت ہے تاکہ اِن مسائل سے موثر طور پر نمٹا جاسکے۔ڈاکٹر جےشنکر نے کہا کہ دہشت گردی، بنی نوع انسان کیلئے اب بھی سب سے بڑے خطرات میں سے ایکہے اور یہ انسانیت کے خلاف ایک جرم ہے اور یہ انتہائی اہم ترین بنیادی انسانی حق یعنیجینے کے حق کی خلاف ورزی ہے۔ x


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

26 Feb 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 33.2 15.2
ممبئی 36.0 21.2
چنئی 32.2 20.4
کولکاتہ 36.3 21.6
بنگلور 33.0 17.4