A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
9:43PM

بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کےلئے انتخابی مہم ختم، ووٹنگ بدھ کو ہوگی

@ECISVEEP

بہار میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 71 اسمبلی حلقوںمیں انتخابی مہم آج ختم ہوگئی ۔ 16 اضلاع پر مشتمل ان حلقوں میں بدھ کو ووٹ ڈالے جائیںگے۔ اِس مرحلے میں کچھ حلقے نکسلی تشدد سے متاثر اور سکیورٹی کے پیش نظر حساس ہیں۔پہلے مرحلے میں ایک ہزار 66 امیدوار میدان میں ہیں، جن کے لئے دوکروڑ 14 لاکھ سے زیادہووٹرس اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے۔

اِس مرحلے میں بی جے پی 29، جے ڈی یو 35 اور ہندوستانی عواممورچہ 6 سیٹوں پر انتخاب لڑ رہا ہے۔ وکاس شیل انسان پارٹی کا ایک امیدوار ہے۔ آر جےڈی کے 42 امیدوار ہیں جبکہ کانگریس 21 سیٹوں پر چنالڑ رہی ہے۔ CPIML کے آٹھ امیدوار میدان میں ہیں۔ لوک جن شکتی پارٹینے 41 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کئے ہیں۔


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0