A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
9:41PM

لداخ خود مختار ہلز ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات میں بی جے پی کی جیت

Tweeted by @AIR

لداخ میں بھارتی جنتا پارٹی نے لیہہ میں لداخ خود مختارہلز ڈیولپمنٹ کونسل کے چھٹے جنرل کونسل انتخابات میں جیت حاصل کرلی ہے۔ تمام 26 سیٹوںکے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ BJP نے 15 سیٹیں حاصل کی ہیں جبکہ کانگریس کو 9 سیٹوںپر جیت حاصل ہوئی ہے۔ دو آزاد امیدواروں نے بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ x


   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0