A- A A+
Dec 3 2020 3:24PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
حکومت اور کسانوں کے نمائندوں کے درمیان تین رزعی بلوں پر چوتھے دور کی بات چیت جاری۔            ملک میں کووڈ-19 سے صحت یابی کی شرح 94 اعشاریہ ایک ایک فیصد تک پہنچی۔            برطانیہ کورونا وائرس کی ویکسین کو منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔            امریکی کانگریس کے ایک پینل نے چین پر گلوان وادی میں تصادم کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا۔            سمندری طوفان بریوی سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل           
خبروں کی جھلکیاں

Oct 26, 2020
9:38PM

کووڈ۔اُنیس سے صحتیابی کی شرح بڑھ کر 90 اعشاریہ دو تین فیصد ہوئی

Tweeted by @COVIDNewsByMIB

بھارت نے کووڈ- 19کے خلاف اپنی لڑائی میں ایک اہم سنگ میلعبور کیا ہے جبکہ قومی سطح پر صحت یابی کی شرح 90 اعشاریہ دو تین فیصد تک پہنچ چکیہے۔ ابھی تک 71 لاکھ 37 ہزار سے زیادہ مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ ملک میں صحت یابی کےمعاملے زیر علاج مریضوں کے مقابلے تقریباً 11 گنا زیادہ ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دورانتقریباً 60 ہزار مریض شفایاب ہوئے ہیں جبکہ اسی مدت کے دوران نئے مصدقہ معاملوں کیتعداد تقریباً 45 ہزار ہے۔ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں بھی کمی آرہی ہے اورسردست یہ 8 اعشاریہ پانچ فیصد کم ہے۔وزارت صحت نے کہا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹے کے دورانکووڈ سے 480 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔x


  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

03 Dec 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 26.7 8.2
ممبئی 35.0 23.0
چنئی 26.6 23.9
کولکاتہ 29.0 16.0
بنگلور 26.0 17.0