A- A A+
Mar 4 2021 10:16PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ بھارت کو باجرے کو مقبول بنانے میں پیش پیش رہنے کا اعزا حاصل ہے: وزیراعظم            ٭ عالمی اقتصادی ترقی کی توجہ ایشیاءپر منتقل ہونے سے خطے میں کنکٹویٹی کے بے پناہ مواقع پیدا ہوئے:وزیر خارجہ            ٭ سائنسداں اور تحقیق کار نئی اور ابھرتی ہوئی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے ہر وقت تیار رہیں: نائب صدر جمہوریہ            ٭ بھارت کی پہلی اندرون ملک تیار کردہ کو ویکسین کے 81 فیصد موثر پائی گئی            ٭ اقوام متحدہ نے میانمار میں بغاوت کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا انتباہ دیا           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 17, 2020
10:55AM

وزیراعظم نے کووڈ19-سے نمٹنے کیلئے اختراع اور ٹیکنالوجی پر مبنی حل کیلئے زور دیا

@narendramodi
وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تکنیک پر مبنی حل کی جانکاری دستیاب کرائیں ۔ ایک ٹوئیٹ  میں جناب مودی نے اُن پر زور دیا کہ وہ یہ جانکاری شہریوں کے رابطے کے پلیٹ فارم Mygov پر دستیاب کرائیں، جس سے کئی لوگوں کو مدد مل سکتی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ایک زیادہ صحت مند کرۂ ارض کیلئے اختراع کا استعمال کیا جانا چاہیئے۔
ایک بیان میں MyGov نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف مہم کو مضبوط کرنے کی خاطر اختراعی حل، بائیو انفارمیٹکس، Datasets اور تشخیص کیلئے Apps کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ جو حل پیش کئے جائیں گے ، اُن کا جائزہ لیا جائے گا اور جو حل چنے جائیں گے ، انہیں موزوں انعام دیا جائے گا۔ 

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

04 Mar 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 30.8 12.2
ممبئی 38.0 19.0
چنئی 34.3 21.6
کولکاتہ 35.2 19.0
بنگلور 33.0 18.0