A-
A
A+
Jan 18 2021 10:18AM
:آخری اپ ڈیٹ
اسکرین ریڈر رسائی
زبان کا انتخاب کیجئے/Select Languange
انگریزی/English
ہندی/Hindi
اردو/Urdu
مراٹھی/Marathi
گجراتی/Gujarati
تمل/Tamil
ڈوگری/Dogri
آسامی/Assamese
ہوم پیج
قومی خبریں
علاقائی خبریں
مزید خبریں
وزیر اعظم آج احمد آباد میٹرو ریل کے دوسرے مرحلے اور سورت میٹرو ریل پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے
          
٭ پچھلے دو دن میں ملک بھر میں دو لاکھ 24 ہزار سے زیادہ لوگوں کے کووڈ ٹیکے لگائے گئے
          
٭ عالمی رہنماؤں نے، دنیا کی سب سے بڑی ٹیکہ کاری مہم شروع کرنے پر بھارت کی ستائش کی
          
٭ پورا انتخابی کمیشن، آسام میں انتخابات کی تیاریوں کے جائزہ کےلئے آج گوہاٹی جائے گا
          
٭ برطانیہ نے جون میں منعقد ہونے والی جی -7 سمِٹ میں شرکت کیلئے وزیر اعظم کو مدعو کیا
          
خبروں کی جھلکیاں
Mar 17, 2020
,
10:51AM
کووڈ19-کی ویکسین کیلئے امریکہ میں تجربہ شروع
REPRESENTATIONAL IMAGE
امریکی عہدیداروں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا‘ کووِڈ-19 کے علاج کیلئے ویکسین کا تجزیہ کرنے کی خاطر Seattle میں انسانوں پر تجربہ شروع ہوگیا ہے۔
امریکہ کے صحت کے قومی ادارے‘ NIH نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس جانچ میں 18 سے 55 سال تک کی عمر کے 45 صحت مند بالغ رضاکاروں پر تقریبا 6 ہفتے تک یہ تجربہ کیا جائے گا۔ اس تجربے میں شامل پہلے شریک کو کل یہ ویکسین دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
لائیو ٹوئٹر فیڈ
موسم کا حال
18 Jan 2021
شہر
زیاد ہ سے زیادہ
o
C
کم از کم
o
C
دلی
15.3
9.0
ممبئی
30.0
19.0
چنئی
29.8
20.6
کولکاتہ
24.0
14.0
بنگلور
29.6
15.5