A- A A+
Apr 16 2021 10:22PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ وزیراعظم نے میڈیکل آکسیجن کی وافر سپلائی کو یقینی بنانے کیلئے مختلف وزارتوں اور ریاستی سرکاروں کے درمیان تال میل پر زور دیا            ٭ ریاستیں آکسیجن لے کر جانے والی موٹرگاڑیوں کی آزادانہ اور بلارکاوٹ آمدورفت کو یقینی بنائیں: مرکز            ٭ سی آئی ایس سی ای نے دسویں اور بارہویں کلاس کے بورڈ امتحانات مؤخر کردئے            ٭ مغربی بنگال میں کل اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی پولنگ کیلئے وسیع انتظامات کئے گئے            ٭ برطانیہ نے ہیروں کے مفرور تاجر نیرو مودی کی حوالگی کی منظوری دے دی           
خبروں کی جھلکیاں

Mar 17, 2020
10:47AM

سپریم کورٹ نے نربھیا معاملے کے ایک قصوروار کی نئی نظر ثانی کی درخواست مستردکی

Supreme Court
سپریم کورٹ نے نربھیا معاملے میں چار قصورواروں میں سے ایک مکیش کے ذریعے داخل کردہ نظرثانی کی ایک نئی درخواست کو مسترد کردیا ہے‘ جس میں اُس نے پھانسی پر عمل درآمد کو ایک بار پھر روکنے کی درخواست کی تھی۔ مکیش سمیت چاروں قصورواروں کو جمعہ کے روز صبح ساڑھے پانچ بجے پھانسی دی جانی ہے۔ جسٹس اَرون مشرا کی سربراہی والی بینچ نے کہا ہے کہ مکیش کی درخواست قابل سماعت نہیں ہے‘ کیونکہ اس کے تمام قانونی متبادل ختم ہوچکے ہیں۔
 ایک اور پیش رفت میں تین قصوروار اکشے‘ پون اور وِنے نے اپنی پھانسی پر روک لگانے کیلئے بین الاقوامی عدالت‘ ICJ سے رجوع کیا ہے۔

   متعلقہ خبریں

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

14 Apr 2021
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 40.2 20.6
ممبئی 33.2 27.0
چنئی 35.4 27.0
کولکاتہ 40.1 27.4
بنگلور 33.0 21.0