A- A A+
Jan 20 2020 10:07PM اسکرین ریڈر رسائی      :آخری اپ ڈیٹ
٭ دلی اسمبلی انتخابات کیلئے پرچے داخل کرنے کا آج آخری دن            ٭ بریکنگ نیوز کے رجحان نے صحافت میں تحمل اور ذمہ داری کے بنیادی اصول کو نقصان پہنچایا: صدرجمہوریہ            ٭ وزیر اعظم مودی اور نیپالی وزیراعظم براٹ نگر مربوط چیک پوسٹ کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے            ٭ جنوبی کشمیر میں حزب المجاہدین تنظیم ختم ہونے کے قریب : دلباغ سنگھ            ٭ تیراکی اور ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں 18 سے زیادہ فائنل مقابلےآج           
خبروں کی جھلکیاں

 

جے پی نڈا بی جے پی کے قومی صدر منتخب

جے پی نڈا بی جے پی کے قومی صدر منتخب
بی جے پی کے کارگزار صدر جے پی نڈا کو آج بلا مقابلہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا قومی صدر منتخب کرلیا گیا۔

وزیراعظم اور بی جے پی کے نئے صدر نے بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی

وزیراعظم اور بی جے پی کے نئے صدر نے بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی
وزیراعظم نریندر مودی اور BJP صدر جے پی نڈّا نے آج شام نئی دلی میں BJP کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی۔

وزیراعظم اور اُن کے نیپالی ہم منصب کل ICP کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے

وزیراعظم اور اُن کے نیپالی ہم منصب کل ICP کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے
وزیراعظم نریندرمودی اور اُن کے نیپالی ہم منصب کے پی شرما اولی کل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ، جوگ بنی براٹ نگر کے مقام پر دوسری مربوط جانچ چوکی ICP کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے۔

NRI تاجر سی سی تھَمپی گرفتار

NRI تاجر سی سی تھَمپی گرفتار
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا اور ہتھیاروں کے مفرور ڈیلر سنجے بھنڈاری کیخلاف کالے دھن کو جائز بنانے سے متعلق اپنی چھان بین کے سلسلے میں NRI تاجر سی سی تھَمپی کو گرفتار کر لیا ہے۔

 

رائے دہندگان کی صحیح شناخت کیلئے تلنگانہ انتخابی کمیشن ایپ کا استعمال کرے گا

رائے دہندگان کی صحیح شناخت کیلئے تلنگانہ انتخابی کمیشن ایپ کا استعمال کرے گا
رائے دہندگان کی صحیح شناخت کے لئے تلنگانہ ریاستی انتخابی کمیشن چہرے کی پہچان کرنے والے ایک ایپ کا استعمال کرے گا۔ بھارت میں یہ پہلا تجربہ ہوگا۔

آئی ایس آئی کو حساس معلومات فراہم کرنے والا شخص وارانسی سے گرفتار

آئی ایس آئی کو حساس معلومات فراہم کرنے والا شخص وارانسی سے گرفتار
اترپردیش میں وارانسی سے ریاست کے دہشت گرد مخالف دستے اور فوجی انٹیلی جنس کے عملے نے مشترکہ کارروائی کے دوران 23 سالہ شخص کو گرفتار کیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ وہ شخص مبینہ طور پر پاکستانی ہے۔ISI کے ایجنٹس کو حساس معلومات فراہم کررہا تھا۔ مشتبہ شخص کو کل گرفتار کیا گیا ہے ۔

جموں و کشمیر میں عوامی رابطے کے خصوصی پروگرام کا آج تیسرا دن

جموں و کشمیر میں عوامی رابطے کے خصوصی پروگرام کا آج تیسرا دن
جموں و کشمیر میں عوامی رابطے کے خصوصی پروگرام کے آج تیسرے روز چار مرکزی وزراءجموں ڈویژن میں چار ضلعوں کے مختلف بلاکوں کا دورہ کررہے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں جھڑپ کے دوران ماونواز ہلاک

چھتیس گڑھ میں جھڑپ کے دوران ماونواز ہلاک
چھتیس گڑھ میں آج پولیس کے ساتھ جھڑپ میں ایک ماﺅنواز ہلاک ہوگیا۔ یہ جھڑپ بستر ڈویژن میں بیجاپور ضلع کے باساگوڑا علاقے کے جنگلوں میں ہوئی۔ پولیس نے جھڑپ کی جگہ سے تین ہتھیار برآمد کئے ہیں۔

 

جے پی نڈا بی جے پی کے قومی صدر منتخب

جے پی نڈا بی جے پی کے قومی صدر منتخب
بی جے پی کے کارگزار صدر جے پی نڈا کو آج بلا مقابلہ بھارتیہ جنتا پارٹی کا قومی صدر منتخب کرلیا گیا۔

وزیراعظم اور بی جے پی کے نئے صدر نے بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی

وزیراعظم اور بی جے پی کے نئے صدر نے بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی
وزیراعظم نریندر مودی اور BJP صدر جے پی نڈّا نے آج شام نئی دلی میں BJP کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ اور نائب وزراء اعلیٰ کے ساتھ میٹنگ کی۔

وزیراعظم اور اُن کے نیپالی ہم منصب کل ICP کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے

وزیراعظم اور اُن کے نیپالی ہم منصب کل ICP کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے
وزیراعظم نریندرمودی اور اُن کے نیپالی ہم منصب کے پی شرما اولی کل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ، جوگ بنی براٹ نگر کے مقام پر دوسری مربوط جانچ چوکی ICP کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے۔

NRI تاجر سی سی تھَمپی گرفتار

NRI تاجر سی سی تھَمپی گرفتار
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے کانگریس صدر سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ واڈرا اور ہتھیاروں کے مفرور ڈیلر سنجے بھنڈاری کیخلاف کالے دھن کو جائز بنانے سے متعلق اپنی چھان بین کے سلسلے میں NRI تاجر سی سی تھَمپی کو گرفتار کر لیا ہے۔

 

عوام تک رسائی کے خصوصی پروگرام کے تحت چار مرکزی وزیروں کا جموں کے مختلف بلاکوں کا دورہ

عوام تک رسائی کے خصوصی پروگرام کے تحت چار مرکزی وزیروں کا جموں کے مختلف بلاکوں کا دورہ
جموں وکشمیر میں عوام تک رسائی کے خصوصی پروگرام کے تیسرے دن آج وی کے سنگھ، پرتاپ سارنگی، دیبا شری چودھری اور آرکے سنگھ سمیت چار مرکزی وزیروں نے مرکز کے زیرانتظام علاقے کے جموں ڈویژن کے مختلف بلاکوں کا دورہ کیا۔

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مضبوط باہمی تعلقات

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مضبوط باہمی تعلقات
متحدہ عرب امارات کے آب و ہوا اور ماحولیات کے وزیر ڈاکٹرثانی بن احمد الزیودی نے متحدہ عرب امارات اور بھارت کے درمیان مضبوط باہمی تعلقات کو اجاگر کیا ہے جو کہ معاشی تال میل سے بھی آگے ہیں۔

انڈر-19 میں بھارت نے گروپ لیگ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 90 رن سے ہرایا

انڈر-19 میں بھارت نے گروپ لیگ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 90 رن سے ہرایا
جنوبی افریقہ میں Bloemfontein کے مقام پر 19سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ICC کرکٹ ورلڈ کپ میں پچھلی بار کے چیمپئن بھارت نے گروپ لیگ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 90 رن سے ہرا دیا ۔

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں آج فٹبال اور باسکٹ بال کے فائنل میچ کھیلے جائیں گے

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں آج فٹبال اور باسکٹ بال کے فائنل میچ کھیلے جائیں گے
تیسرے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں گوہاٹی میں آج فٹ بال اور باسکٹ بال کے فائنل میچ کھیلے جائیں گے۔ مہاراشٹر تمغوں کی فہرست میں اب بھی سب سے اوپر ہے، اُس نے 193 تمغے حاصل کئے ہیں،

جموں وکشمیر میں عوام سے رابطے کے پروگرام کا مشن جاری

جموں وکشمیر میں عوام سے رابطے کے پروگرام کا مشن جاری
جموں وکشمیر میں عوام سے خصوصی رابطہ قائم کرنے کے پروگرام کا اپنا مشن جاری رکھتے ہوئے آج دوسرے دن بھی 9 مرکزی وزراء نے مختلف ترقیاتی اقدامات اور اسکیموں سے متعلق عوام کی رائے جاننے اور ان سے ملاقات کرنے کیلئے جموں ڈویژن میں 6 ضلعوں کے 10 بلاکوں کا دورہ کیا۔

کشتی کے روم درجہ بندی سیریز میں بھارت کی واپسی

کشتی کے روم درجہ بندی سیریز میں بھارت کی واپسی
کشتی کے روم درجہ بندی سیریز میں بھارت نے سات تمغوں کے ساتھ واپسی کی ہے۔

خبریں سنئے

  • Khabarnama (Mor) 21 (Jan)
  • Khabrein(Day) 20 (Jan)
  • Khabrein(Eve) 20 (Jan)
  • Morning News 21 (Jan)
  • Midday News 20 (Jan)
  • News at Nine 20 (Jan)
  • Hourly 21 (Jan) (0905hrs)
  • समाचार प्रभात 21 (Jan)
  • दोपहर समाचार 20 (Jan)
  • समाचार संध्या 20 (Jan)
  • प्रति घंटा समाचार 21 (Jan) (0900hrs)
  • Hyderabad-Urdu-1750-Jan 20, 2020
  • Lucknow-Urdu-1310-Jan 20, 2020
  • Aaj Savere 21 (Jan)
  • Parikrama 20 (Jan)

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

20 Jan 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 16.7 8.3
ممبئی 32.0 15.1
چنئی 31.6 25.0
کولکاتہ 27.5 16.2
بنگلور 30.2 18.4

 فیس بک اپ ڈیٹ