A- A A+
Sep 19 2020 9:40PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭راجیہ سبھا نے دیوالیئے پن سے متعلق دوسرے ترمیمی بل-2020 کو دی منظوری            ٭قومی جانچ ایجنسی نے مغربی بنگال اور کیرالہ سے القاعدہ کے 9 دہشت گردوں کو کیا گرفتار            ٭کووڈ۔19 وبا کی موئثر روک تھام کیلئے کابینہ سکریٹری کی صدارت میں ایک اعلی سطحی جائزہ میٹنگ            ٭سرکردہ کمیونسٹ لیڈراور سابق ممبرپارلیمنٹ روزا دیش پانڈے کا ممبئی میں انتقال            ٭ ابوظہبی میں آئی پی ایل کا آغاز، چنئی سپرکنگس اور ممبئی انڈینس کے درمیان افتتاحی میچ           
خبروں کی جھلکیاں

قومی خبریں

قومی ایجوکیشن پالیسی کا مقصد اکیسویں صدی کی ضروریات کو پوری کرنے کیلئے تعلیمی نظام کو نئی سمت دینا:صدرجمہوریہ

ملک میں کووڈ وَبا سے آج 95 ہزار 880 مریض صحتیاب ہوئے

 ملک میں کووڈ وَبا سے آج 95 ہزار 880 مریض صحتیاب ہوئے
آج ملک میں کووڈ وَبا سے 95 ہزار 880 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور یہ ایک ہی دن میں روبہ صحت ہونے والے افراد کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

وینکیا نائیڈو نے مرکزی وزارت داخلہ سکریٹری‘ صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے جوائنٹ سکریٹری اورآئی سی ایم آر کی ڈائریکٹر جنرل کےساتھ میٹنگ کی

وینکیا نائیڈو نے مرکزی وزارت داخلہ سکریٹری‘ صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے جوائنٹ سکریٹری اورآئی سی ایم آر کی ڈائریکٹر جنرل کےساتھ میٹنگ کی
راجیہ سبھا کے چیئرمین وینکیا نائیڈو نے مرکزی وزارت داخلہ کے سکریٹری‘ صحت اور خاندانی فلاح و بہبود کے جوائنٹ سکریٹری اور طبی تحقیق کی ہندوستانی کونسل کی ڈائریکٹر جنرل کے ساتھ میٹنگ کی ہے

راجیہ سبھا میں راجا رام نے جموں وکشمیر میں ریزرویشن کا معاملہ اٹھایا

راجیہ سبھا میں راجا رام نے جموں وکشمیر میں ریزرویشن کا معاملہ اٹھایا
آج راجیہ سبھا میں بی ایس پی کے راجا رام نے جموں وکشمیر میں دیگر پسماندہ طبقوں‘ اوبی سی اور درج فہرست ذاتوں کے افراد کےلئے ریزرویشن کا معاملہ اٹھایا۔

راجیہ سبھا میں دیوالیہ پن سے متعلق دوسرا ترمیمی بل غور وخوض اور منظوری کیلئے پیش

راجیہ سبھا میں دیوالیہ پن سے متعلق دوسرا ترمیمی بل غور وخوض اور منظوری کیلئے پیش
آج راجیہ سبھا میں دیوالیہ پن سے متعلق دوسرا ترمیمی بل-2020 غور وخوض اور منظوری کیلئے پیش کیا گیا۔

حکومت نے PPE KITS کے تقریباً 1100 گھریلو منوفیکچررس کو فروغ دیا: اسمرتی ایرانی

حکومت نے PPE KITS کے تقریباً 1100 گھریلو منوفیکچررس کو فروغ دیا: اسمرتی ایرانی
اس سال مارچ میں PPE KITS کا ایک بھی مینوفیکچرر نہیں تھا اور آج کی تاریخ میں حکومت نے اس کے تقریباً ایک ہزار 100 گھریلو منوفیکچررس کو فروغ دیا ہے

وراٹ نام کا ایک طیارہ بردار جہازآج اپنا آخری سفر کرے گا

وراٹ نام کا ایک طیارہ بردار جہازآج  اپنا آخری سفر کرے گا
وراٹ نام کا ایک طیارہ بردار جہاز، جسے بھارتی بحریہ سے ہٹادیا گیا ہے، آج بحریہ کی، ممبئی بندرگاہ سے، گجرات کے علاقے اَلانگ تک، اپنا آخری سفر کرے گا اور یہاں اِسے منہدم کردیا جائے گا۔

شفایابی کی شرح مزید بہتر ہوکر 79 اعشاریہ دو آٹھ فیصد ہوئی: وزارت صحت

شفایابی کی شرح مزید بہتر ہوکر 79 اعشاریہ دو آٹھ  فیصد ہوئی: وزارت صحت
ملک میں 87 ہزار 472 کووڈ مریض شفایاب ہوئے ہیں‘ جو ایک ہی دن میں روبہ صحت ہونے والوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

این ڈی اے سرکار گھریلو بانس صنعت کو فروغ دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

این ڈی اے سرکار گھریلو بانس صنعت کو فروغ دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
بانس کے عالمی دن کے موقع پر شمال مشرقی خطے کے ترقی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ این ڈی اے سرکار گھریلو بانس صنعت کو فروغ دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے ۔

کووڈ انیس کےلئے صنعتی اور تعلیمی اداروں کے ذریعے تقریباً تیس ویکسین تیار کی جا رہی ہیں:وزیر صحت

کووڈ انیس کےلئے صنعتی اور تعلیمی اداروں کے ذریعے تقریباً تیس ویکسین تیار کی جا رہی ہیں:وزیر صحت
کووڈ انیس کےلئے صنعتی اور تعلیمی اداروں کے ذریعے تقریباً تیس ویکسین تیار کی جا رہی ہیں ، جو مختلف مراحل میں ہیں ۔
<< <
1
2
3
4
5
> >> Page 1 of 5

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

19 Sep 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 38.0 28.0
ممبئی 30.0 25.0
چنئی 33.6 27.7
کولکاتہ 35.0 28.0
بنگلور 28.0 21.5