A- A A+
Sep 22 2020 10:10PM :آخری اپ ڈیٹ      اسکرین ریڈر رسائی
٭ قومی تعلیمی پالیسی سے بھارت، تعلیم کے ایک عالمی مرکز کے طور پر مستحکم ہوگا: وزیراعظم            ٭ بہت سے اہم بلوں کو پارلیمنٹ کی منظوری            ٭ زرعی بلوں کے بارے میں اپوزیشن پر کسانوں کو گمراہ کرنے کا الزام            ٭ ملک میں کووڈ19- مریضوں کی صحتیابی کی شرح 80 اعشاریہ آٹھ-چھ فیصد            ٭ وزیراعظم کووڈ اُنیس سے متعلق کارروائی اور بندوبست کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے           
خبروں کی جھلکیاں

متفرق خبر

 

راجستھان رویلس نے چنئی سپرکنگس کو 217 رن کا دیا ہدف

راجستھان رویلس نے چنئی سپرکنگس کو 217 رن کا دیا ہدف
آئی پی ایل کرکٹ میں راجستھان رویلس نے 20اووروں میں 216رنز بناکرچنئی سپرکنگس کو جیت کیلئے 217 رن کا ہدف دیا ہے۔

آئی پی ایل کرکٹ میں رائل چیلنجرز بینگلور نے سن رائزرز حیدرآباد کو 10 رن سے دی شکست

آئی پی ایل کرکٹ میں رائل چیلنجرز بینگلور نے سن رائزرز حیدرآباد کو 10 رن سے دی شکست
آئی پی ایل کرکٹ میں دبئی کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں گزشتہ شب رائل چیلنجرز بینگلور نے سن رائزرز حیدرآباد کو 10 رن سے شکست دے دی۔

اٹیلین اوپن ٹینس میں نوواک جوکووچ نے مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا

اٹیلین اوپن ٹینس میں نوواک جوکووچ نے مردوں کے سنگلز کا خطاب جیت لیا
ٹینس میں، کل رات روم میں Italian اوپن میں عالمی نمبر ایک کھلاڑی نوواک جوکووچ نےDiego Schwartzman کو ہرا کر 36 واں ماسٹرز خطاب جیت کر ریکارڈ بنایا۔

پاکستان میں عمران خان کی سرکار کو ہٹانے کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کا اتحاد

پاکستان میں عمران خان کی سرکار کو ہٹانے کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کا اتحاد
اکستان کی اہم اپوزیشن پارٹیوں نے آج ایک اتحاد قائم کیا ہے تاکہ عمران خان کی سرکار کو ہٹایا جاسکے۔

اٹیلین اوپن ٹینس میں سمونا کا خواتین سنگلز ٹائٹل پر قبضہ

اٹیلین اوپن ٹینس میں سمونا کا خواتین سنگلز ٹائٹل پر قبضہ
اٹیلین اوپن ٹینس میں سمونا کا خواتین سنگلز ٹائٹل پر قبضہ

اٹالین اوپن ٹینس میں مردوں کے سنگلز کے فائنل میں نوواک جوکووچ کا مقابلہ ڈیاگو شوارٹزمین سے

اٹالین اوپن ٹینس میں مردوں کے سنگلز کے فائنل میں نوواک جوکووچ کا مقابلہ ڈیاگو شوارٹزمین سے
عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کا مقابلہ آج اٹالین اوپن کے مردوں کے سنگلز فائنل میں ارجنٹا کے Diego Schwartzman سے ہوگا۔

کووِڈ اُنیس عالمی وبا کے اقتصادی اثرات کو کم کرنے کیلئے مالدیپ سرکار کوبھارت کی طرف سے250 ملین ڈالر کی مالی امداد

 کووِڈ اُنیس عالمی وبا کے اقتصادی اثرات کو کم کرنے کیلئے مالدیپ سرکار کوبھارت کی طرف سے250 ملین ڈالر کی مالی امداد
بھار ت نے کووِڈ اُنیس عالمی وبا کے اقتصادی اثرات کو کم کرنے کیلئے مالدیپ سرکار کو بجٹ امداد کے طور پر 250 ملین ڈالر کی مالی مدد فراہم کی ہے۔

امریکہ میں نیویارک کے روچیسٹر میں گولی باری میں دو افراد ہلاک اور 14 دیگر زخمی

امریکہ میں نیویارک کے روچیسٹر میں گولی باری میں دو افراد ہلاک اور 14 دیگر زخمی
امریکہ میں آج صبح سویرے نیویارک کے روچیسٹر میں ایک بیک یارڈ پارٹی کے دوران گولی باری میں دو افراد ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہوگئے۔

نیپال میں سات سال کی معطلی کے بعد مسافر ریلوے خدمات پھر شروع کرنے کا منصوبہ

نیپال میں سات سال کی معطلی کے بعد مسافر ریلوے خدمات پھر شروع کرنے کا منصوبہ
نیپال سات سال معطلی کے بعد مسافر ریلوے خدمات پھر شروع کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ اُس نے بھارت سے ریلوں کے دو سیٹ حاصل کئے تھے۔
<< <
1
2
3
4
5
> >> Page 1 of 5

  لائیو ٹوئٹر فیڈ

موسم کا حال

22 Sep 2020
شہر زیاد ہ سے زیادہoC کم از کم oC
دلی 35.0 27.0
ممبئی 30.0 25.0
چنئی 33.0 26.0
کولکاتہ 31.0 26.0
بنگلور 26.0 20.0